کوئٹہ، کوہلو تھانے میں ملزم کی خودکشی پر 6پولیس اہلکار معطل

پیر 13 مارچ 2017 16:48

کوئٹہ، کوہلو تھانے میں ملزم کی خودکشی پر 6پولیس اہلکار معطل
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مارچ2017ء) کوہلو تھانے میں ملزم کی خودکشی کے واقعے کے بعد متعلقہ حکام نے 6پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ دن کوہلو تھانے میں مقید ایک قیدی نے گلے میں پندہ ڈال کر خودکشی کرلی جس کے بعد متعلقہ حکام نے تھانے کے چھ اہلکاروں کو فرائض میں غفلت برتنے پر معطل کرکے انکے خلاف کارروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :