آئی ایم ایف کے ساتھ مشاورتی مذاکرات 28مارچ سے دبئی میں شروع ہونگے، رپورٹس

پیر 13 مارچ 2017 16:41

آئی ایم ایف کے ساتھ مشاورتی مذاکرات 28مارچ سے دبئی میں شروع ہونگے، رپورٹس
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مارچ2017ء) عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف ) سینئر حکام کے ساتھ آرٹیکل فور سطح کی مشاورت دبئی میں اٹھائیس مارچ سے پانچ اپریل تک منعقد ہوگی وزارت خزانہ کے ترجمان کے حوالے سے میڈیا رپورٹس میںکہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف کے وفد کو مشاورت کے لئے دعوت دی گئی تھی کہ وہ رواں ماہ کے شروع میں مشاورت کیلئے پاکستان کا دورہ کرے اب یہ مذاکرات دبئی میں ہوں گے

متعلقہ عنوان :