میرے مرنے کے بعد مجھے ن لیگ کے جھنڈے میں دفنایا جائے ۔ جاوید ہاشمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 13 مارچ 2017 14:11

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13 مارچ 2017ء) : نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں بات کرتےہوئے مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا کہ میرے ن لیگ میں شامل ہونے کے بالکل امکانات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میری مسلم لیگ ن سے کوئی اتنی دوری بھی نہیں ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ میں نے پاکستان تحریک انصاف کا ممبر ہونے کے باوجود پریس کانفرنس میں عمران خان کے سامنے کہا تھا کہ میں ن لیگی ہوں اور میں اپنے بچوں کو کہہ چکا ہوں کہ مجھے مرنے کے بعد ن لیگ کے پرچم میں دفنایا جائے ۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

متعلقہ عنوان :