چارسدہ،این ٹی ایس امیدواروں کی دوسرے میرٹ لسٹ آویزاں

پیر 13 مارچ 2017 12:56

چارسدہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مارچ2017ء)ضلع چارسدہ میں محکمہ تعلیم (مردانہ)کے ذریعے اہتمام سی ٹی ،پی ای ٹی ،ڈی ایم ،ای ٹی ،ٹی ٹی اورقاری پوسٹوں کیلئے این ٹی ایس ٹیسٹ پاس والے امیدواروں کے لئے دوسری عارضی میرٹ لسٹ گورنمنٹ پرائمری سکول پڑانگ چارسدہ میں آویزاں کردی گئی ہے۔ امیدواراپنے نام اورکوائف کوچیک کرسکتے ہیں۔