ضلعی زکوة کمیٹی کی طرف سے جہیز فنڈز کے چیکس تقسیم کرنے کی تقریب آج ہوگی

اتوار 12 مارچ 2017 22:31

فیصل آباد۔12 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مارچ2017ء)ضلعی زکوة کمیٹی کی طرف سے جہیز فنڈز کے چیکس تقسیم کرنے کی تقریب میونسپل کمپلیکس کے ہال میں سوموار 13 مارچ بارہ بجے دن منعقد ہو گی ۔

(جاری ہے)

چیئرمین ضلعی زکوة کمیٹی نذیر حسین باجوہ کے مطابق تقریب میں میئر میونسپل کارپوریشن محمد رزاق ملک مہمان خصوصی ہونگے اور وہ مستحقین میں جہیز فنڈ کے چیکس تقسیم کریں گے ۔