چین کے 4نئے سفیروں کی تقرری

اتوار 12 مارچ 2017 22:11

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 مارچ2017ء) قومی پارلیمنٹ کی طرف سے جاری کئے جانے والے ایک مطابق چین کے صدر شی چن پھنگ نے قومی عوامی کانگریس کی مجلس قائمہ کی منظوری کے بعد چار نئے سفیروں کا تقرر کیا ہے ۔

(جاری ہے)

کنگ جیان کو ویائی ہانگ ٹانگ کی جگہ صومالیہ، ہو جائو منگ کو ڈینگ ینگ کی کروشیا، جانگ جیانگ گوو کو ووڈونگ کی جگہ ماریتانیا جبکہ لوشایی کو لووو جائو ہوئی کی جگہ کینیڈا کا نیا سفیر مقرر کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :