چیننے گزشتہ برس عالمی سطح پر 1.5ملین غیر ملکی افراد کو ہائرکیا،چینی وزیر تجارت

اتوار 12 مارچ 2017 22:11

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 مارچ2017ء)چائنیز انٹرپرائزز نے گزشتہ برس عالمی سطح پر تیزی سے پھیلتے اپنے کام کیلئے 1.5ملین غیر ملکی افراد کو ہائر کیا۔

(جاری ہے)

چین کے وزیرتجارت نے کہا کہ گزشتہ سال چائنیز انٹرپرائزز نے ریکارڈ1.5ٹریلین ڈالر فروخت کی مد میں حاصل کئے ۔ 40بلین ڈالر میزبان ممالک کو صرف ٹیکس کی مد میں ادا کئے ۔ انہوں نے کہا کہ چینی حکومت اس انٹرپرائزز کی ہمیشہ حوصلہ افزائی کرتی ہے ۔ گزشتہ سالوں میں باہر سے آنے والی بلاواسطہ سرمایہ کاری میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے ۔