نواب چنگیز مر ی کی نیشنل پارٹی کے اسیر رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی میر خالد لانگو سے ملاقات

خیر یت دریافت کی ، میر خالد لانگو کی جلد صحت یابی اور نیک خواہشات کا اظہار

اتوار 12 مارچ 2017 22:01

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مارچ2017ء) مری قبیلے کے سربراہ اور صوبائی وزیر آبپا شی نواب چنگیز مر ی کی نیشنل پارٹی کے اسیر رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی میر خالد لانگو سے ملاقات،تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر آبپا شی اور مری قبیلے کے سربراہ نواب چنگیز مر ی نے اتوار کو کوئٹہ سول ہسپتال کی سب جیل میں نیشنل پارٹی کے اسیر رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی میر خالد لانگو سے ملاقات کی اور انکی خیر یت دریافت کی اس موقع پر انہوں نے میر خالد لانگو کی جلد صحت یابی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

متعلقہ عنوان :