شیشہ سنٹروں کے خلاف کاروائی ، 8ملزمان گرفتار

اتوار 12 مارچ 2017 19:30

راولپنڈی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مارچ2017ء) تھانہ روات پولیس نے شیشہ سنٹروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 8ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

تھانہ روات پولیس نے فیز 7کے علاقہ میں شیشہ سنٹر پر چھاپہ مار کرشیشہ سنٹر کے مالک فہد ،حنزلہ ، وجاہت ، احتشام ، حسن ، ارحم ، کاشان اور عمار کو گرفتار کر کے 04عدد حقے اور 26ڈبی فلیور برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :