ٹریفک حادثہ میں-2 پولیس کانسٹیبل جاں بحق

اتوار 12 مارچ 2017 19:22

عارفوالا۔12 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مارچ2017ء) ٹریفک کے المناک حادثہ میں-2 پولیس کانسٹیبل جاں بحق تفصیل کے مطابق عارفوالا سے غازی آباد جانے والی تیزرفتار کار سوار پولیس کانسٹیبل منظور احمد سکنہ59/EB اور طفیل احمد سکنہ10/EBسٹرک کنارے کھڑے گنے سے لوڈ ٹرالر سے پیچھے سے ٹکر اگئی جس کے نتیجہ میں دونوں پولیس کانسٹیبل موقع پر ہلاک ہوگئے پولیس نے دونعشوںکو قبضہ میں لے کرپوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال پہنچادیا پولیس مصروف تفتیش ہے ۔