قومی اسمبلی میں غیر پارلیمانی الفاظ قابل مذمت ۔مراد سعید کے ساتھ ہیں، ہارون بشیر بلور
اتوار 12 مارچ 2017 18:22
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ن لیگ کا سیاسی کلچر پارلیمنٹ میں اس حد تک گر چکا ہے کہ اب وہ ممبران کی ماؤں بہنوں کو بھی گالیاں دینے لگے ہیں جو کسی صورت مناسب نہیں ہیں،ہارون بلور نے کہا کہ ہم پاکستانی اور پھر پختون ہیں اور کسی بھی طرح سے اس قسم کی سیاست کے حق میں نہیں، انہوں نے کہا کہ ن لیگ اپنے رکن اسمبلی کے خلاف کاروائی کرے کیونکہ پاکستان میں پارلیمنٹ کے اندر اس قسم کی زبان استعمال کرنے والے عوام کی کیا تربیت کریں گے۔
انہوں نے مراد سعید کے ساتھ اظہار یک جہتی کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ جاوید لطیف ان سے اور پوری قوم سے معافی مانگیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
پاکستان میں حالیہ حملوں میں افغانوں کے ملوث ہونے کے دعوے غیر ذمہ دارانہ ہیں، طالبان
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.