تربت میں سینما چوک پر دستی بم حملہ ، 4 افراد زخمی

اتوار 12 مارچ 2017 17:21

تربت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 مارچ2017ء) تربت میں سینما چوک پر دستی بم حملہ میں 4 افراد زخمی ہو گئے ‘ حملہ چیک پوسٹ کے قریب کیا گیا۔

(جاری ہے)

اتوار کو پولیس کے مطابق تربیت میں سینما چوک پر دستی بم حملہ میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔ موٹر سائیکل سوار حملہ آور دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے۔ دستی بم حملہ چیک پوسٹ کے قریب کیا گیا۔ …(رانا)

متعلقہ عنوان :