لکی مروت، پولیس نے مختلف کارروائیوں میں ڈیرہ جیل سے فرار قیدی سمیت متعدد مفروروں کو گرفتار کرلیا، ہتھیار برآمد
اتوار 12 مارچ 2017 17:02
(جاری ہے)
ڈی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پولیس نے فرنٹیئر ریجن کے ساتھ واقع سرحدی علاقے خیروخیل پکہ میں ایک ٹھکانے پر چھاپہ مار کر ڈیرہ جیل سے فرار ہونے والے قیدی اکبر علی کو گرفتار کرلیا پولیس کا کہنا ہے کہ اکبر علی قتل کے مقدمے میںسزا یافتہ قیدی تھا اور ڈیرہ جیل میں سزا بھگت رہا تھا وہ جولائی2013میں ڈیرہ جیل پر شدت پسندوں کے حملے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا تھا ادھر ایس ایچ اولکی جاوید خان کی سربراہی میں پولیس کی بھاری نفری نے زنگی خیل اور میلہ مندرہ خیل میں متعدد ٹھکانوں پر چھاپے مارکر تین اشتہاری مجرم اور دو مشکوک افراد گرفتار کرکے غیر قانونی اسلحہ برآمد کرلیا۔
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.