چیک پوسٹ کے قریب دستی بم سے حملہ،2افرادزخمی ہوگئے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 12 مارچ 2017 16:35

چیک پوسٹ کے قریب دستی بم سے حملہ،2افرادزخمی ہوگئے
تربت(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12مارچ2017ء) : سینماچوک میں نامعلوم مسلح افرادنے دستی بم سے حملہ کردیا،جس کے نتیجہ میں 2افرادزخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق موٹرسائیکل سوارحملہ آورسینماء چوک میں دستی بم پھینک کرفرارہوگیا۔

(جاری ہے)

دستی بم چیک پوسٹ کے قریب پھینکاگیا۔دستی بم حملے میں 2افرادزخمی ہوگئے ہیں۔سکیورٹی فورسزنے علاقے کوگھیرے میں لیکرملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :