شمالی وزیرستان ، منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون،12 افراد گرفتار،منشیات برآمد

اتوار 12 مارچ 2017 11:51

میرانشاہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 مارچ2017ء) شمالی وزیرستان میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون میں بارہ افراد کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی گئی۔

(جاری ہے)

اتوار کو پولیٹیکل ایجنٹ کے مطابق شمالی وزیرستان میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کیا گیا۔ کارروائی میں بارہ منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ ملزمان سے بھاری مقدار میں منشیات بھی برآمد کی گئیں۔ (ن غ)

متعلقہ عنوان :