دنیا کے ارب پتی افراد کی فہرست جاری ، بل گیٹس پہلے اور مارک زکر برگ دنیا کے پانچویں امیر ترین آدمی قرار
ہفتہ 11 مارچ 2017 23:11
(جاری ہے)
اسی طرح فیس بک کے بانی مارک زکر برگ گذشتہ سال 44.6بلین ڈالر کے اثاثوں کے ساتھ دنیا کے چھٹے امیر ترین آدمی تھے جبکہ اس سال 58بلین ڈالر مالیت کے ساتھ دنیا کے پانچویں امیر ترین آدمی بن گئے ہیں۔اسی طرح وارن بفٹ 78.5ڈالر کے ساتھ دنیا کے دوسرے امیر ترین آدمی ، جیف بیزوس 73.2بلین ڈالرز کے اثاثوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر جبکہ 72بلین ڈالر ز اثاثوں کے مالک امانیکو اورٹیگا دنیا کے تیسرے امیر ترین آدمی بن گئے ہیں۔گذشتہ سال امانیکو اورٹیگا دوسرے ،وارن بفٹ تیسرے ، ، کارلس سلم ہلو چوتھے جبکہ جیف بیزوس پانچویں امیر ترین آدمی تھے۔
مزید اہم خبریں
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.