قائد ایم کیو ایم نے میرے قتل کا حکم دیا تھا: نبیل گبول کا انکشاف

muhammad ali محمد علی ہفتہ 11 مارچ 2017 20:51

قائد ایم کیو ایم نے میرے قتل کا حکم دیا تھا: نبیل گبول کا انکشاف
کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11مارچ2017ء) نبیل گبول کا کہنا ہے کہ قائد ایم کیو ایم نے میرے قتل کا حکم دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی میں حال میں شامل ہونے والے نبیل گبول نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے قتل کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔

(جاری ہے)

جب وہ ایم کیو ایم کو خیر آباد کہہ رہے تھے تو قائد ایم کیو ایم نے ان کے قتل کیلئے ایک ٹیم کو حکم دیا تھا۔ تاہم وہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بروقت کاروائی کے باعث ان کی جان بچ گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :