ایف بی آر ، انکم ٹیکس گوشوارے داخل نہ کرانے دو نجی ہسپتالوں کی14ڈاکٹرز کو نوٹسز جاری

ہفتہ 11 مارچ 2017 19:48

ایف بی آر  ، انکم ٹیکس گوشوارے داخل نہ کرانے  دو نجی ہسپتالوں کی14ڈاکٹرز ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 مارچ2017ء) فیڈرل بورلڈ آف ریونیو نے رواں سال 2015-16کے انکم ٹیکس گوشوارے داخل نہ کرانے پر لاہور کے دو نجی ہسپتالوں کی14ڈاکٹروں کو نوٹسز جاری کردئیے ہیں۔

(جاری ہے)

جن میں ان ڈاکٹروں کو15دنوں کی مہلت دیتے ہوئے پندرہ روز کے اندر انکم ٹیکس گوشارے جمع کرانے کی ہدایات جاری کی ہیں ان ڈاکٹروں کاتعلق ڈاکٹرز ہسپتال اور حمید لطیف ہسپتال سے ہے جن میں دو لیڈی ڈاکٹرز بھی شامل ہیں۔(اے ملک)

متعلقہ عنوان :