پی ایس ایل کے ابھرتے کھلاڑی شاداب خان کوسی پی ایل میں شاہ رخ خان کی ٹیم میں شامل کرلیا گیا
ہفتہ 11 مارچ 2017 13:19
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کی ٹی 20 کرکٹ لیگ سی پی ایل میں ڈرافٹنگ کے مرحلے میں پاکستانی کھلاڑیوں کو بھی شامل کرلیا گیا ہے جن میں قابل ذکر18 سالہ شاداب خان ہیںجن کو کو شاہ رخ خان کی ٹرن باگو نائٹ رائیڈرز نے 30 ہزار ڈالرز میں حاصل کیا ہے۔
کیریبین پریمیئرلیگ کی ڈرافٹنگ میں سہیل تنویرکو مہنگے ترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ،گیانا ایمزون وارئیرز نے سہیل تنویر کو ایک لاکھ ساٹھ ہزار ڈالرز میں خریدا ہے۔شعیب ملک کو بارباڈوس ٹرائیڈینٹ نے ایل لاکھ دس ہزار ڈالرز میں خریداجبکہ عماد وسیم،محمد سمیع اور کامران اکمل بھی لیگ کا حصہ ہونگے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
-
ٹیم مینجمنٹ رضوان کا بیٹنگ آرڈر بدلنے کی خواہاں، کپتان اور رضوان مخالف : ذرائع
-
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
سارو گنگولی نے ویرات کوہلی اور روہت شرما کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ہندوستان کیلئے اوپننگ کی حمایت کردی
-
کیا حارث رؤف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کھیلیں گے؟
-
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
-
شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.