بالی وڈ فلم کمانڈوٹو نے 20کروڑ روپے کا بزنس کرلیا

ہفتہ 11 مارچ 2017 13:06

بالی وڈ فلم کمانڈوٹو نے 20کروڑ روپے کا بزنس کرلیا
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مارچ2017ء) بالی وڈ فلم کمانڈوٹو نے 20کروڑ روپے کا بزنس کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریلیز کے پہلے ہفتے فلم نے اب تک 20کروڑ روپے کا بزنس کرلیاہے اورآنیوالے دنوں میں شائقین کی جانب سے مزید پذیرائی کی امید ظاہرکی جارہی ہے۔اس فلم کی ہدایات دیوان بھوجانی نے دی ہے۔

متعلقہ عنوان :