تلسی کی کا شت کلر ا ٹھی اور سیلا بہ ز مینوں کے علاوہ ہر طرح کی ز مین میں کی جا سکتا ہے، زرعی ما ہرین

ہفتہ 11 مارچ 2017 12:28

سلانوالی۔11 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مارچ2017ء)تلسی کو ا س کے مو ثر ا د و یاتی خواص اور نمایا ں خو شبو کی و جہ سے نبا تا ت کا با دشاہ کہا جا تا ہے، تلسی کے پتوں کا جو شاند ہ کھانسی زکا م گلے کی خراش سر د ر داورسانس کی بیماریوں کیلئے مفید ہے ،گرم مر طو ب آ ب وہوا اس پو د ے کیلئے زیا د ہ مو زو ں ہے، ا س لیے یہ پو د ا پا کستان کے تما م علاقوں میں کا شت کیا جاتا ہے، تلسی کی کا شت کلر ا ٹھی اور سیلا بہ ز مینوں کے سوا ہر طرح کی ز مین میں تلسی جا سکتا ہے، ز مین کو ا چھی طرح تیا ر اور ہمو ار کر نا چا ہیے اور سار ے کھیت میں یکساںپا نی د ینا چا ہیے، اس فصل کیلئے گوبر کی کھا د بحسا ب فی ایکڑ جو کہ ا چھی طرح گلی سڑی ہو بجا ئی سے ا یک مہینہ پہلے کھیت میںڈا ل کر ا چھی طرح ملا د ینی چا ہیے جبکہ کیمیا ئی کھا د بحسا ب 5.0.5کلو گرا م ا ین پی کے فی ایکڑ ڈا لنی چا ہیے، تلسی کی بیجا ئی کیلئے ما ر چ کا مہینہ ز یاد ہ موز و ں ہے، اسے ا پر یل تک کا شت کیا جا سکتا ہے، ا س کی بجا ئی کھیلیوں پر قطا ر میں کی جا تی ہے، لا ئنوں کا درمیانی فاصلہ 2فٹ ہو نا چا ہیے، کھیلیوں کے سروں پر لکیر کھینچ کر تلسی کا بیج بحساب اڑھا ئی تاتین کلو گرام فی ایکڑ لا ئینوں میں ڈال د یا جا تا ہے اور ا و پر ہلکی مٹی ڈا لی جا تی ہے جبکہ پو د ے چا ر سے پا نچ ا نچ کے ہو جا ئیں تو پودوں کی چھد را ئی کے پو دو ں کو ا لگ ا لگ کر د ینا چا ہیے، آبپا شی کر تے وقت پہلا پا نی بوا ئی کے فورابعد لگا د ینا چا ہیے، پانی ا حتیاط سے لگا یا جا ئے یعنی نہ تو کھیلیاں پانی میں ڈو ب جا ئیںاور نہ ہی خشک ر ہیں، بیجوں تک نمی پہنچنی ضرور ی ہے، پہلے دوتین پا نی ایک ہفتہ کے وقفہ سے دیتے ر ہیں ا س عر صہ میں آگا ئو مکمل ہو جا ئے گا، ا س کے بعد 15 د ن کے وقفہ سے آبپاشی کی جا ئے ،کھیت کوجڑ ی بو ٹیوں سے پا ک ر کھنے اور ہواکے گز ر کو آسان بنا نے کیلئے دو تین گو ڈ یا ں کر نی چا ہیے، اس سے پو د ے کی نشوو نما میں خا طر خواہ ا ضافہ ہو گا، تلسی کے پتے درکا ر ہوں تو پھو ل آ نے سے پہلے توڑلیے جا ئیں اورا سکے بیج حاصل کر نے کیلئے فصل کے پکنے کا انتظا ر کیا جا ئے، تلسی ستمبر کے آخر میں پکنا شروع ہو جاتی ہے �

(جاری ہے)