پیپلز پارٹی نے جلسے کے لیے پی ایس ایل فائنل جیسی سکیورٹی مانگ لی
تازہ ترین : 1

پیپلز پارٹی نے جلسے کے لیے پی ایس ایل فائنل جیسی سکیورٹی مانگ لی

پیپلز پارٹی نے جلسے کے لیے پی ایس ایل فائنل جیسی سکیورٹی مانگ لی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 مارچ2017ء)پیپلز پارٹی نے ملتان میں جلسے کیلئے پی ایس ایل فائنل جیسی سکیورٹی کا مطالبہ کردیا۔بلاول ہا ؤس میںمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات چودھری منظورکا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کو سکیورٹی دی جاسکتی ہے تو ملتان میں پیپلزپارٹی کوکیوں نہیں انھوں نے کہاکہ ہم نے بھی تو ٹھٹھہ میں وزیراعظم کو سکیورٹی فراہم کی تھی۔ فوجی عدالتوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ فوجی عدالتوں کی مدت دو سال اس لئے رکھی گئی تھی کہ کارکردگی دیکھ کر توسیع کی جائے۔ انہیں بناتے وقت اے پی سی بلائی گئی، اب کیوں نہیں ایسا ہورہا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/03/2017 - 12:24:17

اس خبر پر آپ کی رائے‎