بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ 16 مارچ سے شروع ہو گا
تازہ ترین : 1

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ 16 مارچ سے شروع ہو گا

رانچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 مارچ2017ء) بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ 16 سے 20 مارچ تک رانچی میں کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان چار میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے، پونے میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم آسٹریلیا نے 333 رنز سے کامیابی حاصل کی تاہم بنگلور ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم نے شاندار کم بیک کیا اور 75 رنز سے فتح حاصل کرکے سیریز برابر کر دی، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا اور آخری ٹیسٹ میچ 25 سے 29 مارچ تک دھرم شالا میں کھیلا جائے گا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/03/2017 - 11:36:04

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :