جنوبی افریقن آل رائونڈر جے پی ڈومنی کے ٹیسٹ میں دو ہزار رنز مکمل
تازہ ترین : 1

جنوبی افریقن آل رائونڈر جے پی ڈومنی کے ٹیسٹ میں دو ہزار رنز مکمل

ڈونیڈن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 مارچ2017ء) جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر جین پال ڈومنی نے ٹیسٹ میں دو ہزار رنز مکمل کر لئے، اس طرح وہ جنوبی افریقہ کی جانب سے ٹیسٹ میں دو ہزار رنز بنانے والے 28 ویں کرکٹر بن گئے ہیں۔ وہ اب تک 43 میچوں میں 34 کی اوسط سے 2022 رنز سکور کر چکے ہیں جس میں 6 سنچریاں اور 8 نصف سنچریاں شامل ہیں۔
وقت اشاعت : 11/03/2017 - 11:35:28

اس خبر پر آپ کی رائے‎