طلاق کی خبریں، وینا ملک کا معاملے پر بات کرنے سے انکار

Fahad Shabbir فہد شبیر ہفتہ 11 مارچ 2017 10:59

طلاق کی خبریں، وینا ملک کا معاملے پر بات کرنے سے انکار
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11مارچ۔2017ء) وینا ملک اور اسد خٹک میں خلع لینے کی خبریں سامنے آنے کے بعد وینا ملک کا موقف بھی سامنے آ گیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق چار سال پہلے دھوم دھام سے شادی کرنیوالی وینا ملک کہتی ہیں معاف کیجیےابھی اس معاملے پربات نہیں کرسکتی، امیدہےآپ صورتحال کی نزاکت سمجھ سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :