افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل (آج) کھیلا جائے گا

ہفتہ 11 مارچ 2017 10:41

نوئیڈا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مارچ2017ء) افغانستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل (آج) اتوار کو گریٹر نوئیڈا سپورٹس کمپلیکس گرائونڈ میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

افغانستان کو سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، پہلے میچ میں افغان ٹیم نے 6 وکٹ اور دوسرے میچ میں 17 رنز سے کامیابی حاصل کر کے سیریز اپنے نام کی۔

متعلقہ عنوان :