پاناما لیکس کیس کا فیصلہ 21 سے 25 مارچ کے درمیان سنا دیا جائے گا: شاہد مسعود

muhammad ali محمد علی جمعہ 10 مارچ 2017 22:13

پاناما لیکس کیس کا فیصلہ 21 سے 25 مارچ کے درمیان سنا دیا جائے گا: شاہد ..
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10مارچ2017ء) ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کیس کا فیصلہ 21 سے 25 مارچ کے درمیان سنا دیا جائے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اور تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ پاناما لیکس کا فیصلہ جلد سنا دیا جائے گا۔ ممکنہ طور پر فیصلہ 21 مارچ سے 25 مارچ کے درمیان میں سنا دیا جائے گا۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے مزید کیا کہا ہے؟ آپ بھی ملاحظہ کیجیے:

متعلقہ عنوان :