بلوچستان پولیس میں تقریاں و تبادلے

جمعہ 10 مارچ 2017 22:11

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مارچ2017ء) سینٹرل پولیس آفس بلوچستان کوئٹہ کے ایک اعلامیہ کے مطابق سید غضنفر علی شاہ ( پی ایس بی/بی ایس18-) ایس پی آپریشنز قائد آباد کوئٹہ کا تبادلہ کرکے انہیں ایس پی مستونگ تعینات، مبارک شاہ (ایس پی /بی ایس18-) ایس پی انویسٹی گیشنز سی ٹی ڈی بلوچستان کوئٹہ کو ایس پی آپریشنز قائد آباد کوئٹہ جبکہ سی پی او کوئٹہ میں تقرری کے منتظر محمد جعفر ( پی ایس پی/بی ایس18-) کو ایس پی انویسٹی گیشنز سی ٹی ڈی بلوچستان کوئٹہ تعینات کیاگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :