گورنر پنجاب کا سید نوید قمر کی والدہ اور ڈاکٹر حسن امیر شاہ کے بھتیجے کی وفات پر اظہار تعزیت

جمعہ 10 مارچ 2017 23:47

گورنر پنجاب کا سید نوید قمر کی والدہ اور ڈاکٹر حسن امیر شاہ کے بھتیجے ..
لاہور۔10 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 مارچ2017ء) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید نوید قمر کی والدہ اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر ڈاکٹر حسن امیر شاہ کے بھتیجے کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے،دونوں شخصیات سے ٹیلیفون پر تعزیت کرتے ہوئے انہوں نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسما ندگان یہ صدمہ صبر اور استقامت سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :