چین نے ہائی پرفارمنس ARJ21-700 جیٹ تیار کر لیا

جمعہ 10 مارچ 2017 23:43

چین نے ہائی پرفارمنس ARJ21-700 جیٹ تیار کر لیا
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مارچ2017ء) چین نے اپنے ملک میں ہائی پرفارمنس ARJ21-700 جیٹ تیار کر کے تبت میں اس کی تجرباتی پرواز بھی کی ہے ۔

(جاری ہے)

ARJ21-700 جیٹ طیارہ دو انجن والا تجارتی طیارہ ہے جو 78 سے 90 مسافروں کو لے کر 2225 کلو میٹر سے 3700 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کرسکتا ہے۔ اس طیارے نے پہلی پرواز 2008ء میں کی تھی۔ یہ طیارہ شنگھائی اور جنوب مغربی چین کے علاقہ تک تجارتی بنیادوں پر پرواز کرے گا۔ 28 فروری سے مارچ کے اوائل تک اس طیارے نے اپنی 16 تجرباتی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :