جنوبی کوریا کی صدر کو بدعنوانی کے الزام پر برطرف کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 10 مارچ 2017 20:48

جنوبی کوریا کی صدر کو بدعنوانی کے الزام پر برطرف کر دیا گیا
سیول (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10مارچ2017ء) جنوبی کوریا کی صدر کو بدعنوانی کے الزام پر برطرف کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا کی اعلی عدلیہ نے جنوبی کوریا کی صدر کو بدعنوانی کے الزام پر برطرف کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

اعلی عدلیہ نے خاتون صدر کی برطرفی کیلئے پارلیمنٹ کے فیصلے کی باقاعدہ توثیق کر دی ہے۔