بونیر ،جماعت اسلامی، جے یو آئی اور تحریک انصاف کو شدید دھچکہ ،درجنوں افراد نے اے این پی میں شمولیت کا اعلان
جمعہ 10 مارچ 2017 23:37
(جاری ہے)
ہم نے تعلیمی میدان میں بھی انقلابی اقدامات اُٹھائی ہے۔جبکہ تحریک انصاف نے عوام سے تبدیلی کے نام پر ووٹ لیکر اس صوبے کا سارا سرمایہ تحت لاہور اور اسلام آباد کے حصول کیلئے دھرنوں پر خرچ کیا۔
اور 4سال گزرنے کے باوجود یہاں پر ترقیاتی کام کا نام ونشان تک نہیں۔2013کے الیکشن میں ہمارے ہاتھ پاو،ْں باندھے گئے تھے۔ہمیں گھروں تک محدود رکھا گیا۔جبکہ مخالفین سیاسی کمپین چلارہے تھے اور ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پختون قام کو پیچھے چھوڑنے کیلئے اس صوبے کی اقتدار جماعت تحریک انصاف کو بنایا گیا انہوں نے کہا کہ جے یو آئی ،جماعت اسلامی اسلام کے نام پر عوام کو دھوکے دئیے ہیں جبکہ انہوں نے اسلام کے نام پر عوام کو دھوکے دئیے۔ہم جماعت اسلامی کے شیر اکبر خان اور جے یو آئی کے استقبال خان کا اسلام نہیں مانتے ہیں۔وامی نیشنل پارٹی نے نہ کرپشن کی ہے۔اور نہ کمیشن لی ہے۔بونیر کے تمام سیاسی جماعتوں کو چیلنج دیتا ہوں کہ وہ ہم پر کرپشن کا ایک پیسہ ثابت کریں ،ہم سیاست چھوڑ دیں گے۔موسمی سیاستدانوں سے عوام نالاں ہوچکے ہیں ۔اور آئے روز دھڑا دھڑ عوامی نیشنل پارٹی میں شامل ہورہے ہیں۔اب وقت آگیا ہے کہ ہم اس سرخ جھنڈے تلے متحد ہوجائے۔کیونکہ پختونوں کا واحد نمائندہ جماعت عوامی نیشنل پارٹی ہے۔انشاء اللہ آئندہ الیکشن میں اے این پی کارکنوں کے رائے پر ٹکٹیں دیں گے۔مولانا نے اس حلقے میں عوام کیلئے کچھ نہیں کیا۔نہ کسی کو نوکری دی ہے۔انشاء اللہ اس ظلم کا ازالہ ائیندہ الیکشن میں کریں گے۔ان کے علاوہ تقریب سے یوسی ملی خیل کے صدر ولی داد خان،سید غنی باچا ،ولی رحمن ولی،عمر یوسف خیل،ڈاکٹر جہانزیب ،ظاہر رحمن،بختی مند ودیگر نے بھی خطاب کیا۔اور نئے شامل ہونے والوں کا شکریہ ادا کر کے ان کی شمولیت کو پارٹی کیلئے سنگ میل قرار دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.