ْفیصل آباد ،گر د و نواح میں بارش شدید ژالہ باری سے گندم کی فصل کو نقصان پہنچنے کا خد شہ

جمعہ 10 مارچ 2017 23:35

ْفیصل آباد ،گر د و نواح میں بارش شدید ژالہ باری سے گندم کی فصل کو نقصان ..
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 مارچ2017ء) فیصل آباد گر د و نواح میں بارش شدید ژالہ باری گندم کی فصل کو نقصان پہنچنے کا خد شہ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق فیصل آباد ریجن میں بارش اور ژا لہ باری کا سلسلہ گز شتہ روز بھی جاری رہا شہر کے مختلف علاقوں میں پا نی کھڑا ہو گیا سا ہیا نوالہ کے علاقعے میں شدید ژالہ باری ہو نے سے گندم کی کھڑی فصل کو نقصان پہنچنے کا خطرہ چند دن کی گرمی کے ستا ئے لوگ باران رحمت سے ایک طرف خوش تو دوسری طرف شدید ژالہ باری کی وجہ سے فصلوں کو نقصان پہنچنے کے خدشہ سے نا خوش بھی دیکھا ئی دیتے ہیں زرعی ما ہرین کے مطا بق جن علاقوں میں ژا لہ باری ہو ئی ہے ان علاقوں میں گندم کی فصل کو نقصان پہنچنے کا خدشہ گندم کے خو شے میں گندم کا دانہ کم پڑے گا یا کمزور ہو گا ۔

متعلقہ عنوان :