ایدھی فاؤنڈیشن کا 90 مزید ایمبولینس درآمد کرنے کا فیصلہ

جمعہ 10 مارچ 2017 23:33

ایدھی فاؤنڈیشن کا 90 مزید ایمبولینس درآمد کرنے کا فیصلہ
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 مارچ2017ء) ایدھی فاونڈیشن کے فیصل ایدھی نے ملک میں ممکنہ دہشت گردی کے واقعات کے پیشں نظر 90مزید ایمبولینس درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز ایدھی ترجمان کے جاری اعلامیہ کے مطابق 30ایمبولینس کراچی پہنچ چکی ہے۔ نئی آنے والی ایمبولینس جدید آلات سے لیس ہیں اور اس میں مریضوں کو فوری طبی امداد ایمبولینس میں ہی فراہم کرنے کے انتظامات ہونگے۔

متعلقہ عنوان :