کمرشل مارکیٹ میں فائرنگ کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج

جمعہ 10 مارچ 2017 22:45

کمرشل مارکیٹ میں فائرنگ کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج
راولپنڈی ۔10مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 مارچ2017ء) تھانہ نیو ٹائون پولیس نے کمرشل مارکیٹ میں فائرنگ کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

(جاری ہے)

پولیس ترجمان کے مطابق مدعی جنید نے اپنی درخواست میں الزام عائد کیاکہ ملزم زین العابدین معمولی بات پر ہوائی فائرنگ کر کے مدعی کو ڈرایا دھمکایا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں ۔پولیس نے مدعی کی درخواست پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :