جاوید لطیف،مراد سعید کیخلاف سخت ایکشن لیا جانا چاہیے‘ آصفہ بھٹو

جمعہ 10 مارچ 2017 22:39

جاوید لطیف،مراد سعید کیخلاف سخت ایکشن لیا جانا چاہیے‘ آصفہ بھٹو
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مارچ2017ء)سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصف بھٹو نے پارلیمنٹ میں پارلیمنٹ کے احاطے میں پیش آنے والے واقعہ پر اپنی شدید تشویش کا اظہارکیا ہے ۔

(جاری ہے)

ٹوئٹر پر اپنے بیان میں آصفہ بھٹو نے کہا کہ جاوید لطیف اور مرادسعید کے خلاف سخت ایکشن لیا جانا چاہیے ۔