آصف زرداری نے منظور وٹو کو پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کا مرکزی نائب صدر مقرر کرد یا‘ذرائع

جمعہ 10 مارچ 2017 22:39

آصف زرداری نے منظور وٹو کو پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کا مرکزی نائب صدر ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مارچ2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی پنجا ب کے سابق صدر میاں منظور احمد وٹو کو پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین میں عہد ہ دیدیا گیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے سربراہ آصف علی زرداری نے میاں منظور احمد وٹوں کو پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کا مرکزی نائب صدر مقرر کرد یا ہے جبکہ رخسانہ بنگش کو پولیٹیکل سیکرٹری کے عہدے پر تعینات کیا گیاہے۔

متعلقہ عنوان :