اے این پی کے کارکنان کا پشتونوں کی گرفتاریوں کے خلاف احتجاج

جمعہ 10 مارچ 2017 17:53

چمن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 مارچ2017ء) اے این پی کے کارکنان پشتونوں کی گرفتاریوں کے خلاف احتجاج ۔تفصیلات کے مطابق پولیس کی بھاری نفری اور بکتر بند گاڑی نے کارکنوں کا راستہ روک لیاپولیس نے اے این پی کے کارکنوں کو جلوس نکالنے سے روک دیا، کارکنوں کی نعرہ بازی، کارکن اور پولیس آپس میں گتھم گتھا۔

متعلقہ عنوان :