وزیراعلیٰ سندھ کاقافلہ،فائربریگیڈکی گاڑی الٹنےسے2ملازمین زخمی ہوگئے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 10 مارچ 2017 17:11

وزیراعلیٰ سندھ کاقافلہ،فائربریگیڈکی گاڑی الٹنےسے2ملازمین زخمی ہوگئے
حیدرآباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10مارچ2017ء) : وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے قافلے میں شامل فائربریگیڈ کی گاڑی الٹ گئی، جس کے نتیجہ میں 2ملازمین زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ کے ساتھ سکیورٹی قافلے کوحیدرآبادکے قریب حادثہ پیش آگیا۔وزیراعلیٰ سندھ کے قافلے میں شامل فائربریگیڈکی گاڑی الٹ گئی۔جس کے باعث 2ملازمین زخمی ہوگئے۔دونوں زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

متعلقہ عنوان :