بحریہ ٹائون کا رضاکارانہ طور پر کراچی سے کچرا اٹھانے کا اعلان
کچرا اٹھانے پر سندھ حکومت سے ایک روپیہ بھی نہیں لیں گے، ملک ریاض
جمعہ 10 مارچ 2017 17:29
(جاری ہے)
ملک ریاض نے جمعہ کے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم رضاکارانہ طور پر کراچی سے کچرا اٹھانے کے لئے تیار ہیں اور بحریہ ٹائون انتظامیہ نے بھی اس حوالے سے وزیر اعلی سندھ سے کراچی سے کچرا اٹھانے کے لئے باضابطہ اجازت دینے کی درخواست کی ہے تاکہ باقاعدہ کام کا آغاز کر دیا جائے ۔
انہوں نے کہاکہ ہم پیر کے روز سے کچرا اٹھانے پر کام شروع کر دیں گے البتہ سندھ حکومت جہاں سے کہے گی کچرا اٹھائیں گے اور پھر لوگ جا کر وزٹ کریں کہ کتنا فرق آیا ہے تاہم اس کام کے لئے ہم سندھ حکومت سے ایک روپیہ بھی نہیں لیں گے بلکہ یہ تمام کام بحریہ ٹائون کی طرف سے رضاکارانہ طور پر کیا جائے گا ۔ (جاوید)مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.