گوجرہ‘ تھانہ سٹی پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کاررائیاں جاری

ایک اور منشیات فروش کو بھاری مقدارمیں شراب سمیت دھر لیاگیا

جمعہ 10 مارچ 2017 15:28

گوجرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مارچ2017ء) تھانہ سٹی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاررائیاں جاری ‘ایک اور منشیات فروش کو بھاری مقدارمیں شراب سمیت دھر لیاگیا۔

(جاری ہے)

معلوم ہو اہے کہ تھانہ سٹی کے ایس ایچ او رانا عبدالغفار نے دیگر ماتحت اہلکاران کے ہمراہ دوران گشت مخبری ہو نے پرموچیوالہ روڈ سے چھاپہ مار کر محمد عرفان کو25لیٹر شراب سمیت رنگے ہاتھوں گرفتارکر لیا اور اس کیخلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :