پاک بھارت تنازع ایٹمی جنگ میں بدل سکتا ہے،امریکہ
بھارت سرحد پار سے ہونے والے حملوں کے لئے فکر مند ہے ،دونوں جانب سے حملے اور ردعمل دونوں ملکوں کیلئے خطرناک ہے ، بھارتی پالیسی دونوں ملکوں کے تعلقات میں مزید خرابی کا باعث بن رہی ہے، کمانڈرامریکی سینٹرل کمانڈ جنرل جوزف ووٹل
جمعرات 9 مارچ 2017 23:31
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل جوزف ووٹل نے اعلی امریکی سینیٹرز کو بتایاکہ پاک بھارت تنازع ایٹمی جنگ میں بدل سکتا ہے ، بھارت سرحد پار سے ہونے والے حملوں کے لئے فکر مند ہے ۔
انھوں نے کہاکہ دونوں جانب سے حملے اور ردعمل دونوں ملکوں کیلئے خطرناک ہے ، بھارتی پالیسی دونوں ملکوں کے تعلقات میں مزید خرابی کا باعث بن رہی ہے ۔جنرل جوزف ووٹل کا کہنا تھاکہ پاکستان اور افغانستان نے عدم استحکام میں کمی کیلئے مثبت اقدامات اٹھائے ، پاک افغان افواج کے درمیان بہترین تعاون دیکھا جا رہا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.