وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کا اے ڈی سی ریونیو لسبیلہ طارق جاوید مینگل کے کمسن بیٹے کی ناگہانی وفات پر اظہار تعزیت

جمعرات 9 مارچ 2017 23:12

کوئٹہ۔09مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مارچ2017ء) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے اے ڈی سی ریونیو لسبیلہ طارق جاوید مینگل کے کمسن بیٹے کی ناگہانی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے، اپنے ایک تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ صبر وہمت سے برداشت کرنے کا حوصلہ عطاء فرمائے۔

متعلقہ عنوان :