حاجی محمد اکبر انتقال کرگئے

جمعرات 9 مارچ 2017 23:11

کوئٹہ۔09مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مارچ2017ء)حاجی محمد اکبر بقضائے الہٰی انتقال کرگئے۔ وہ مرحوم حاجی محمد اسلم، حاجی محمدموسیٰ کے بھائی، ماسٹر لالا سعیدمحمد، ماسٹر آغا محمد، آصف خان ساحل کے والد، مولوی عبدالعلی ، عبدلرزاق، محمد ندیم، محمد جعفر، محمد جاوید، محمد زمان اور عبدالظاہر کے چچا تھے۔

(جاری ہے)

مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز جمعہ کواس غربی میں ادا کی جائے گی جبکہ فاتحہ خوانی مسجد خضریٰ میں لی جائے گی۔