�یں کامن ٹریننگ کے 18رکنی وفد کا سول سروس اکیڈمی لاہور کے سٹاف کے ہمراہ زیارت کا مطالعاتی دور ہ

جمعرات 9 مارچ 2017 23:11

کوئٹہ۔09مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مارچ2017ء) 44ویں کامن ٹریننگ کے 18رکنی وفد نے سول سروس اکیڈمی لاہور کے سٹاف کے ہمراہ زیارت کا مطالعاتی دور ہ کیا۔

(جاری ہے)

جہاں پر وفد نے ڈپٹی کمشنر زیارت عبدالخالق مندوخیل اور دیگر اعلٰی حکام سے ملاقات کی۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر زیارت عبدالخالق مندخیل نے وفد کو ضلع زیارت کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی ۔بعد ازاں وفد نے ڈی سی زیارت کے ہمراہ قائد اعظم ریذیڈنسی زیارت ،پراسپیکٹ پوائنٹ اور خرواری بابا مزار کا دورہ کیا۔

متعلقہ عنوان :