سپر پاور نامی کمپنی نے پاکستان میں 200cc سپورٹس بائیک متعارف کروا دی

muhammad ali محمد علی جمعرات 9 مارچ 2017 21:45

سپر پاور نامی کمپنی نے پاکستان میں 200cc سپورٹس بائیک متعارف کروا دی
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09مارچ2017ء) سپر پاور نامی کمپنی نے پاکستان میں 200 سی سی سپورٹس بائیک متعارف کروا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپر پاور نامی کمپنی نے پاکستان میں موٹر بائیکس کے شوقین افراد کیلئے شاندار سپورٹس بائیک متعارف کروا دی ہے۔

(جاری ہے)

200 سی سی انجن کی حامل یہ سپورٹس بائیک ایک طاقتور انجن، الائے وہیل اور ایک سپورٹی سٹائل سے لیس ہے۔ یہ بائیک پاکستان میں ڈھائی سے 3 لاکھ روپے تک کی قیمت میں دستیاب ہوگی۔

متعلقہ عنوان :