پاکستان میں جرمنی کی سفیر مس اینا لیپل کی سابق صدر آصف علی ز رداری سے ملاقات

جمعرات 9 مارچ 2017 23:48

پاکستان میں جرمنی کی سفیر مس اینا لیپل کی سابق صدر آصف علی ز رداری ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مارچ2017ء) پاکستان میں جرمنی کی سفیر مس اینا لیپل نے سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی ز رداری سے جمعرات کو زرداری ہائوس اسلام آباد میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور عالمی اور خطہ کی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر سینیٹر شیری رحمن اور سینیٹر سلیم مانڈوی والا بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :