ملک اشتیاق اعوان اے این پی صوبائی کونسل کے رکن نامزد

جمعرات 9 مارچ 2017 23:15

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مارچ2017ء) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی نے الحاج ملک اشتیاق اعوان کو صوبائی کونسل کا رکن نامزد کر دیا ہے جبکہ جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے ان کی نامزدگی کا باقائدہ نوٹیفکیشن باچا خان مرکز سے جاری کر دیا۔

متعلقہ عنوان :