سوات اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

جمعرات 9 مارچ 2017 22:35

سوات اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
․پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مارچ2017ء) سوات اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ،زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر چار اعشاریہ دو ریکارڈ کی گئی ۔

(جاری ہے)

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ،زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.2ریکارڈ کی گئی،زلزلے کی زیر زمین گہرائی 96کلو میٹر تھی جبکہ مرکز افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا ،زلزلے سے کسی قسم کا جانی مالی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :