سینٹ، ٹریفکنگ ان پرسنز بل 2016ء اور تارکین وطن کی سمگلنگ بل 2016ء قائمہ کمیٹی سے واپس لینے سے متعلق تحاریک کی منظوری

جمعرات 9 مارچ 2017 20:45

اسلام آباد ۔9 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مارچ2017ء) سینٹ میں ٹریفکنگ ان پرسنز بل 2016ء اور تارکین وطن کی سمگلنگ بل 2016ء قائمہ کمیٹی سے واپس لینے سے متعلق تحاریک کی منظوری دیدی گئی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایوان بالا میں اس سلسلے میں سینیٹر مشاہد حسین سید نے دو الگ الگ تحاریک پیش کیں جنہیں منظور کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :